پہلی دو روزہ بین الاقوامی اردو بلاگرز کانفرنس 26-27 جنوری 2013ء کو ایوانِ صنعت و تجارت (چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری) لاہور پاکستان سے 10 تا 4 بجے براہ راست نشر کی جا رہی ہے۔ ناظرین وقفہ سوالات کے دوران مقررین سے اپنے سوالات ہمارے فیس بک پیج کے ذریعے پوچھ سکتے۔


Broadcasting live with Ustream