• 21-01-2013 : اردو بلاگرز کانفرنس 26-27 جنوری 2013ء کو ایوانِ صنعت و تجارت لاہور پاکستان کے کانفرنس ہال میں منعقد ہو رہی ہے۔
  • 17-01-2013 : کانفرنس میں شمولیت کے لئے رجسٹریشن کروانے والے تمام احباب کو ای میل بھیج دی گئی ہیں۔ اگر کسی کو ای میل موصول نہ ہوئی ہو تو فوراً انتظامیہ سے رابطہ کرے۔ مزید جن احباب نے ای میل کے جواب میں اپنی شرکت کی تصدیق نہیں کی وہ بھی جلد از جلد جواب دیں۔
  • کانفرنس میں شمولیت کے لئے رجسٹریشن کا سلسلہ پندرہ جنوری تک جاری رہے گا۔ اس کے بعد شرکت کے دعوت نامے بذریعہ ای میل بھیجے جائیں گے۔
  • جو لوگ کسی مجبوری کی وجہ سے کانفرنس میں شرکت نہیں کر سکتے ان کے لئے گوگل ہینگ آؤٹ یا دیگر کسی ذریعے سے کانفرنس کی آن لائن لائیو سٹریمنگ ہو گی۔ اس بارے میں مزید تفصیل جلد ہی پیش کر دی جائے گی۔